لیفٹیننٹ جنرل منیر نادرا کے چیئرمین کے طور پر تقرری سے قبل انسپکٹر جنرل برائے کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی جی سی اینڈ آئی ٹی)بھی رہے ۔


اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے پیر کو لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا چیئرمین مقرر کردیا۔ نگران کابینہ نے تقرری کی منظوری دے دی۔
لیفٹیننٹ جنرل منیر نادرا کے چیئرمین کے طور پر تقرری سے قبل انسپکٹر جنرل برائے کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی جی سی اینڈ آئی ٹی)بھی رہے ۔
وہ 81 پی ایم اے لانگ کورس اور 16 پنجاب رجمنٹ کے ممبر ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل افسر، جو ہلال امتیاز (ملٹری) کے بھی وصول کنندہ ہیں، ان کو اکتوبر 2022 میں تھری اسٹار رینک پر ترقی دی گئی تھی ۔
اس سے قبل اسد رحمان نے 13 جون کو طارق ملک کے استعفیٰ کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے قائم مقام چیئرمین کا عہدہ سنبھالا تھا۔ ایف آئی اے کی جانب سے ان کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل کیے جانے کے بعد طارق ملک کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا گیا تھا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 5 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 6 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 18 minutes ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 6 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago




