انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے کی گئی مشاورت میں شامل نہیں تھا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 3:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ انصاف کا تقاضہ ہے کہ نواز شریف سے ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے ۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حسن نواز شریف کے دفتر میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ملاقات میں نواز شریف سے ملکی امور پر گفتگو ہوئی، ہماری حکومت کی کارکردگی متاثرکن نہیں تھی، ملکی معاملات کو دیکھنا ہوگا۔
کسی کے استقبال کا قائل نہیں ہوں، پہلے نواز شریف کے عدالتی معاملات درست کرنے چاہئیں، انصاف کا تقاضا ہے کہ نواز شریف سے ہونیوالی زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کے لیے کی گئی مشاورت میں شامل نہیں تھا ۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 5 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 6 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 6 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 31 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




