بیرون ملک مقیم پاکستانی یوٹیوبر عادل راجہ کی مبیینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 11:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بیرون ملک مقیم پاکستانی یوٹیوبر عادل راجہ کی مبیینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔
عادل راجہ کی انڈین را سے جڑے روہت شرما سے ہوشر با مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ، آڈیولیک ہونے کے چند منٹوں کے بعد ہی سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ،میڈیا ذرائع کے مطابق عادل راجہ کو پاکستان مخالف ایجنڈے پر کام کرنے کے راء فنڈز بھی دیتی ہے ۔
عادل راجہ کی آڈیولیک!
— GNN (@gnnhdofficial) October 4, 2023
بھارتی "را" کیساتھ رابطہ،خفیہ بات چیت منظرعام پر آگئی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/SNm4byANvS
لندن میں مقیم پاکستانی یوٹیوبر کو روہت شرما کو دیکھا جا سکتا ہے کہ روہت شرما انہیں پاکستا نی ایجنسیوں کو بدنام کرنے کا کہہ رہا ہے ۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 17 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 15 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 15 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
