پاکستان کو قرضوں کے بوجھ والے غریب ممالک کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے عالمی بینک نے کہا ہے کہ 2027 تک پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 89.3 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔


پاکستان کو قرضوں کے بوجھ والے غریب ممالک کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے عالمی بینک نے کہا ہے کہ 2027 تک پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 89.3 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔
ورلڈ بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ، کابینہ کے اراکین، وزرائے خزانہ، کابینہ کمیٹیوں اور قائمہ کمیٹیوں کے اراکین ٹیکس پالیسی کی تشکیل میں بہت زیادہ اثر و رسوخ استعمال کرتے ہیں، جو کہ اصلاحات میں رکاوٹ ہے۔
ورلڈ بینک نے پاکستان کو مقروض غریب ممالک کی فہرست میں شامل کردیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/P6P8hluQGg
— GNN (@gnnhdofficial) October 4, 2023
سبسڈیز کو کم کرنے کے لیے مجموعی طور پر ٹیکس اقدامات کیے جائیں اور سالانہ بنیادوں پر 2723 ارب روپے کے مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے اخراجات کو کم کیا جائے۔
ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان کو زیادہ لیکویڈیٹی رسک، زرمبادلہ کے کم ذخائر، غیر مستحکم سیاسی ماحول، بیرونی کھاتوں کے جھٹکے جیسے متعدد خطرات کا سامنا ہے۔

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل
