سعودیہ عرب کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ سوئیزرلینڈ میں مقیم سعودی اس قانون کی پابندی کریں ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 2:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی عرب نےاپنے شہریوں سے حال ہی میں سوئٹزرلینڈ میں نافذ کیے گئے نقاب پر پابندی کے قوانین کی پابندی کرنے کی اپیل کی ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں قونصل خانے نے “ایکس” پلیٹ فارم کے ذریعے سوئس پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون کو ایک پوسٹ میں لکھا کہ جنیوا میں قونصلیٹ جنرل نوٹ کرتا ہے کہ سوئس پارلیمنٹ نے چہرہ ڈھانپنے کے خلاف نئے وفاقی قانون کی منظوری دی ہے۔
سعودیہ عرب کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ سوئیزرلینڈ میں مقیم سعودی اس قانون کی پابندی کریں ۔
سعودی عرب اپنے شہریوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ نقاب پر پابندی سے متعلق قانون کااحترام کریں۔
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک گھنٹہ قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


