واقعے میں جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں اور زخمی اہلکاروں کو دالبندین اسپتال منتقل کردیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چاغی: بلوچستان کے ضلع چاغی میں فورسز کی گاڑی میں دھماکے سے 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
لیویز فورس کے مطابق فورسز کی گاڑی چاغی بازار سے گردی جنگل جا رہی تھی کہ گاڑی کے پچھلے حصے میں تیل کا کین پھٹ گیا جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا اور گاڑی میں آگ لگ گئی۔ حادثے کے وقت گاڑی میں چھ اہلکار سوار تھے۔
دو اہلکار موقع پر جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ واقعے میں جاں بحق اہلکاروں کی لاشوں اور زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے دالبندین اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 6 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- a day ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- a day ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
