شرکا نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا “ہمارے بچوں کو مارنا بند کرو


رام اللہ: سینکڑوں فلسطینی اور اسرائیلی خواتین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں القدس اور بحیرہ مردار کے قریبی علاقوں میں ریلی نکالی اور اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے “ہم امن چاہتے ہیں” کے نعرے لگائے۔
سفید لباس میں ملبوس کئی شرکا نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا “ہمارے بچوں کو مارنا بند کرو۔ مظاہرین نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں ہمارے بچے مرنے کے بجائے زندہ رہیں۔ ایک فلسطینی کارکن اور الائنس فار مڈل ایسٹ پیس این جی او کے ڈائریکٹر ہدا ابو عرقوب نے بتایا کہ شرکا نے ابتدا میں القدس میں ریلی نکالی۔
یہ پہلا موقع ہے جب ہم اسرائیلی اور فلسطینی خواتین کے درمیان برابری کی سطح پر حقیقی شراکت داری کر رہے ہیں۔واضح رہےرواں سال اب تک اسرائیل اور فلسطین تنازع میں کم از کم 243 فلسطینی اور 32 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 7 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- ایک دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل


