22 قیراط ایک گرام 201.34 اور 18 قیراط 164.73 ریال رہی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 4:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جدہ: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کےنرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.65 ریال، 22 قیراط ایک گرام 201.34 اور 18 قیراط 164.73 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 192.19 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
منگل کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 192.03 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔ گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,843.03 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 1,932.89 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,108.61 ریال اورایک کلوگرام سونا 221,183.93 ریال میں دستیاب رہا۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 11 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 5 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 9 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








