ڈاکٹر عارف علوی نے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملک اور پاک بحریہ کیلئے خدمات کو سراہا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 8:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق ملاقات میں صدر مملکت نے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملک اور پاک بحریہ کیلئے خدمات کو سراہا۔
صدر مملکت نے دفاعی شعبے اور سمندری امور میں ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کے کردار کی بھی تعریف کی۔
صدر مملکت نے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کے مستقبل کیلئے بھی نیک تمنائوں کا اظہار کیا

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 20 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
