Advertisement
علاقائی

الیکشن کمیشن کا سندھ کے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو مراسلہ

سابق صوبائی وزراء سے فوری سرکاری پروٹوکول اور رہائشگاہیں خالی کرا کر 3 دن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کا سندھ کے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو مراسلہ

الیکشن کمیشن کا سندھ کے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو مراسلہ، سابق صوبائی وزراء سے فوری سرکاری پروٹوکول اور رہائشگاہیں خالی کرانے کی ہدایت کر دی۔

چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سابق وفاقی و صوبائی وزرا سے سکیورٹی اور مراعات واپس لی جائیں۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری و آئی جی سندھ سے 3 روز میں اس حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

سندھ کابینہ کے سابق ارکان کی جانب سے تاحال پروٹوکول لینے  کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مراسلے میں مزید لکھا کہ سابق وزرا اور سیاسی بنیادوں پر تعینات کی گئی شخصیات سے سکیورٹی پروٹوکول واپس لیا جائے، سندھ کابینہ کے سابق ارکان تاحال سکیورٹی اور دیگر مراعات کا استعمال کر رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کابینہ کے سابق ارکان کا مراعات لینا الیکشن کمیشن کی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی ہے۔سندھ کابینہ کے سابق ارکان سے سرکاری رہائش گاہیں اور مراعات فوری واپس لی جائیں۔ سابق وزیر اعلیٰ، سابق صوبائی وزرا اور دیگر کابینہ ارکان سے مراعات واپس لی جائیں اور الیکشن کمیشن کو 3 روز میں آگاہ کیا جائے۔

Advertisement
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 3 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 4 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 17 گھنٹے قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement