پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کےلئے انتظامیہ کو درخواست دے دی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 5th 2023, 10:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اورانتظامیہ سے لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی ہے۔
اس حوالے سے پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست بھی دے دی ہے۔
تحریک انصاف نے اپنی درخواست میں انتظامیہ سے اجازت طلب کرتے ہوئے بتایا کہ 15 اکتوبر کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے درخواست دی گئی ہے۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
