وکیل شیراز رانجھانے عدالت میں اعتراف کیا کہ اڈیالہ جیل سے بہتر اٹک جیل تھی ۔


چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی پر پی ٹی آئی نے غلطی مان لی ، وکیل شیراز رانجھانے عدالت میں اعتراف کیا کہ اڈیالہ جیل سے بہتر اٹک جیل تھی ، انہوں نے مزید کہا کہ شیر افضل مروت نے بغیر مشاورت درخواست دائر کردی ۔
وکیل شیراز رانجھا کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی پر غیر ضروری سختی ہو رہی ہے، عدالت ان کے لیے بہتر کلاس کا فیصلہ کرتی، چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹی وی، بہتر بستر کیوں نہیں دیتے؟ اٹک جیل میں سکون تھا۔
جج ابوالحسنات بولے کہ اگر جرم کیا ہے تو سزا ملے گی اور اگر نہیں کیا تو بریت ملے گی ، انہوں نے مزید کہا کہ جیل منتقلی کا خوامخواہ تماشہ بنایا گیا ، انہوں نے دوبارہ سائفر کیس کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ میں پریس کانفرنس نہیں کر سکتا اگر جرم ثابت ہوا تو سزا ضرور ملے گی ۔
اسلام آبادکی خصوصی عدالت میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیس کی سماعت#BreakingNews #NewsUpdates #GNN pic.twitter.com/JCMVnnRdcx
— GNN (@gnnhdofficial) October 5, 2023
کہا کہ آپ مجھے جج ہمایوں دلاور سمجھتے ہیں ؟ کیا جج ہمایوں دلاور انسان نہیں تھے اللہ نے اگر سائفر کیس کا فیصلہ میرے ہاتھوں سے کروانا ہوا تو میں ہی کروں گا ۔
انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں 22 سو ملزمان کی جگہ ہے لیکن اس جیل میں 7 ہزار قیدی رکھے ہوئے ہیں ۔

کرکٹر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کی راہیں جدا ہوگئیں
- 15 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
- 18 گھنٹے قبل

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،بھارتی حمایت4 دہشت گرد جہنم واصل
- 14 گھنٹے قبل

اسرائیل کا صومالی لینڈ کوالگ ملک تسلیم کرنا عالمی امن کیلئے خطرہ، اعلان مسترد کرتے ہیں،او آئی سی
- 20 گھنٹے قبل

کرک: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی,8 دہشتگرد جہنم واصل
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں جدیدکینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا
- 14 گھنٹے قبل

کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر سے افغان خاتون اور 3 بچوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد،تفتیش جاری
- 17 گھنٹے قبل

بانی ایم کیو ایم ڈرامے باز آدمی ہے، الطاف حسین نے عمران فاروق کو مروایا، مصطفیٰ کمال کا انکشاف
- 21 گھنٹے قبل

پی آئی اے کا نوٹس، جدہ ائیر پورٹ پر ہاتھ پائی کرنے والی ائیر ہوسٹس معطل
- 20 گھنٹے قبل

فیلڈمارشل پاکستان کیلئے عسکری و سفارتی محاذ پر فرنٹ فٹ پر کھیلے،برطانوی جریدے کا اعتراف
- 16 گھنٹے قبل

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سےداخل ہونے کا امکان، ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی
- 20 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور بین الاقوامی ساکھ کو مزید مضبوط کیا،عالمی جریدہ
- 19 گھنٹے قبل









.jpg&w=3840&q=75)