انہوں نے کہا کہ ڈالرز ملک سے باہر سمگل ہورہے تھے ڈالر کی سمگلنگ کوروکنے سے اچھے نتائج آئیں ہیں ۔


سلیم مانڈی والا نے کہا میڈیا سے رسمی گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر رکھنے کےہرگز حق میں نہیں ہوں ۔
حکومت میں آنے کا کبھی دعوی نہیں کیا اور نہ ہی کبھی اس بارے میں سوچا ہے لیکن میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ الیکشن صاف اور شفاف ہونے چاہییں ۔
پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈی والا نے کہا کہ غیر شفاف الیکشن کو کوئی جماعت بھی نہیں مانے گی ۔
تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر رکھنے کے حق میں نہیں سلیم مانڈوی والا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/qSoZGL7ap1
— GNN (@gnnhdofficial) October 6, 2023
پاکستان کےہر حصے سے الیکشن لڑیں گے اور اچھا نتائج لائیں گے ،نگران حکومت زیادہ دیر چلے گی یا نہیں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔
انہوں نے کہا کہ ڈالرز ملک سے باہر سمگل ہورہے تھے ڈالر کی سمگلنگ کوروکنے سے اچھے نتائج آئیں ہیں ۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 21 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 21 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل





