Advertisement
پاکستان

کسی بھی غیر ملکی کو غیر قانونی طور پر پنجاب میں رہنےنہیں دیں گے ،محسن نقوی

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کا ابتدائی ڈیٹا تیار کرلیاگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2023, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کسی بھی غیر ملکی کو غیر قانونی طور پر پنجاب میں رہنےنہیں دیں گے ،محسن نقوی

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پنجاب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کا ابتدائی ڈیٹا تیار کرلیاگیا ہے، پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکی شہری خود واپس چلے جائیں، غیر قانونی طور پررہنے والے کسی بھی غیر ملکی شہری کو پنجاب میں نہیں رہنے دیا جائے گا تاہم کسی سے زیادتی نہیں ہوگی۔ وہ ر ات گئے شاہدرہ فلائی اوورز اوربند روڈ کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور منصوبوں کا دورہ کرنے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

محسن نقوی نے کہا کہ گوجرانوالہ،فیصل آباد اورراولپنڈی میں سیف سٹی پراجیکٹ150دن میں بیک وقت مکمل کروائیں گے۔

قبل ازیں وزیراعلی محسن نقوی نے شاہدرہ فلائی اوورز اوربند روڈ کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور منصوبوں کا دورہ کیا اورسائٹس پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی نے فلائی اوورز پر اسفالٹ اوراطراف کی سڑکوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ نئے راوی پل کے منصوبے پر بھی کام تیز کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ شاہدرہ فلائی اوورز منصوبے کا مجموعی طور پر 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے اورفلائی اوورز کو رواں ماہ ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ فلائی اوورز کے دونوں برج پر کام تکمیل کے قریب ہے اور الیکٹرک پولز کی فکسنگ جاری ہے۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • a day ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 20 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 21 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 18 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 20 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 days ago
Advertisement