سی ٹی ڈی کےمطابق ایک خفیہ رپورٹ پر کاروائی عمل میں لائی گئی ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2023, 4:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ بی ایل اے میں سی ٹی ڈی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک کامیاب کاروائی کی جس میں سی ٹی اہلکاروں نے بی ایل اے کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بی ایل اے کے دہشت گردوں سے ایک عدد پسٹل اور3 ستی بم اور راؤنڈ ا بھی برآمد ہوئے ہیں ۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں بھی ملوث تھے ۔
سی ٹی ڈی کےمطابق ایک خفیہ رپورٹ پر کاروائی عمل میں لائی گئی ، ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ایسے ہی جاری رہے گا ۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







