Advertisement

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی ہزار گنجی میں کاروائی، بی ایل کے 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی کےمطابق ایک خفیہ رپورٹ پر کاروائی عمل میں لائی گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2023, 4:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی ہزار گنجی میں کاروائی، بی ایل کے 2 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ بی ایل اے میں سی ٹی ڈی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک  کامیاب کاروائی کی جس میں سی ٹی اہلکاروں نے بی ایل اے کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بی ایل اے کے دہشت گردوں سے ایک عدد پسٹل اور3  ستی بم اور راؤنڈ ا بھی برآمد ہوئے ہیں ۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں بھی ملوث تھے ۔

سی ٹی ڈی کےمطابق ایک خفیہ رپورٹ پر کاروائی عمل میں لائی گئی ، ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ایسے ہی جاری رہے گا ۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 20 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا