نوازشریف 21اکتوبر کووطن واپس آئیں گے اور چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ،خواجہ آصف
انہو ں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تمام شواہد موجود ہیں کہ نوازشریف بے قصور تھا ۔


مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا 4 سالہ دور حکومت تباہی کا دور تھا ۔
ملک میں ہر طرف افراتفری کی صورت حال ہے ، پی ٹی آئی کی 4 سالہ کارکردگی کے اثرات اس وقت سامنے آ رہے ہیں جب ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے ۔
انہوں نے عثمان ڈار کی والدہ کے بارے میں کہا کہ عثمان ڈار کی والدہ میری عزیزہ ہیں وہ مجھ پر الزام ترشی کرنے کے بجائے پہلے اپنے بیٹے سے تو اس بات کی تصدیق کریں کہ کونسی بات ان سے گن پوائنٹ پر کہلوائی گئی ہے کہا کہ گھر میں ہی اگر وہ اس معاملے کو حل کرلیں تو ان کو ان کےگھر میں ہی ساری باتوں کا جواب مل جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو واپس آ رہے ہیں ، نواز شریف ملک کے وزیرا عظم بنیں گے اور ملک کو اس مشکل حالات سے نکالیں گے ۔
کہا نواز شریف کو کس طرح دیوار کےساتھ لگایا گیا سب جانتے ہیں ، سوشل میڈیا پر تمام شواہد موجود ہیں کہ نوازشریف بے قصور تھا ۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 8 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 10 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 8 گھنٹے قبل





