Advertisement
پاکستان

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف ڈھائی ارب کے اشتہارات کااسکینڈل منظرعام پر آگیا

اینٹی کرپشن نے اس کیس سے متعلق 10 ملزمان کو طلبی کا نوٹس بھی جاری کردیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2023, 11:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف  ڈھائی ارب کے اشتہارات کااسکینڈل منظرعام پر آگیا

محکمہ اینٹی کرپشن نے چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کے گرد گھیرا تنگ کردیا ،محکمہ اینٹی کرپشن نے کہا کہ ان  ڈھائی ارب روپے کی مد میں غبن کا الزام ہے ۔

ڈھائی ارب روپے سرکاری اشتہارات کی مد میں لیے گئے اور اس کو خرد برد کیا گیا ہے ۔ 

محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈی جی پی آر کے دفتر میں چھاپہ بھی مارا اور سرفراز احمد کومرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

الزام لگا یا گیا ہے کہ  ڈی جی پی آر کے کو اشتہارات جاری ہوتے تھے مونس الہی اور چودھری پرویز الہی اس میں سے کمیشن کھاتے تھے ۔

اینٹی کرپشن نے اس کیس سے متعلق 10 ملزمان کو طلبی کا نوٹس بھی جاری کردیا ۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 6 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 8 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 6 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement