Advertisement

ایف آئی اے کی کامیا ب کاروائی ،ملزمان سے 40ہزار ڈالر برآمد

ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 8th 2023, 12:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایف آئی اے  کی کامیا ب کاروائی ،ملزمان سے 40ہزار ڈالر برآمد

ایف آئی اے نے پشاور میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزم گرفتار کر لیے ہیں ۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان سے 40 ہزار ڈالرز برآمد کرلیے گئے ہیں ۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان بغیر کسی لائسنس کے کرنسی چینجر کا کام کررہے تھے ۔

ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 18 hours ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • 2 days ago
وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 17 hours ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 13 hours ago
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی