اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے سے مشرقی القدس تک داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔


غزہ حکام کے مطابق اسرائیل کے فضائی حملوں میں 198 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جب کہ 1600 سے زائد زخمی ہیں۔
پاکستان میں موجود فلسطینی سفیر احمد الربعی نے نجی ٹی وی پر گفتگو میں کہا کہ فلسطینی عوام اس وقت بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، پاکستانی حکومت فوج اور سیاسی جماعتوں کی حمایت کے شکرگزار ہیں۔
اسرائیلی فوج نے یہ بھی اعلان کیا کہ اس نے راکٹ داغے گئے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی کے خلاف حملہ شروع کر دیا ہے ۔
اسرائیلی پبلک براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی خبر کے مطابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ریزرو فوجیوں کو ڈیوٹی پر طلب کرنے کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے سے مشرقی القدس تک داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔
سرکاری فلسطینی ایجنسی وفا کی خبر کے مطابق اسرائیل نے مغربی کنارے کے بعض علاقوں کو جانے والے گزر گاہیں بھی بند کر دی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ سے فائر کیے گئے راکٹوں کے باعث اسرائیل میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ چار مختلف فلسطینی مسلح گروپ غزہ سے ارد گرد کی بستیوں میں داخل ہوئے۔
فلسطینی سفیر کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ فلسطین اور قبلہ اول آزاد ہوگا۔
یاد رہے کہ ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین سمندر اور فضا سے حملے جاری ہیں جس میں صیہونی فوجیوں سمیت کم ازکم 40 اسرائیلی ہلاک، سیکڑوں زخمی اور درجنوں یرغمال بنالیےگئے۔

مسلسل کمی کے بعد سونا آج ہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 گھنٹے قبل

سابق ایئر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ امریکا میں جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل

چینی کمپنی بی وائے ڈی نے گاڑیوں کی فروخت کے لحاظ سےایلون مسک کی ٹیسلا کو پیچھے چھوڑ دیا
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان یمن کے مسئلے کی بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے حل کی حمایت کرتا ہے ،دفتر خارجہ
- 11 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مریم نواز کی بطور مہمان خصوصی واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کئے گئے ارینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت
- 17 گھنٹے قبل

اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا،امریکہ کی دھمکی
- 13 گھنٹے قبل

لاہور:پولیو وائرس کاخطرہ بدستور موجود،سیوریج سسٹم میں وائرس کی تصدیق
- 15 گھنٹے قبل

تائیوان سے متعلق چین کے مؤقف کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہیں، دفتر خارجہ
- 17 گھنٹے قبل

خسارے میں چلنے والے ریاستی اداروں کی نجکاری اصلاحاتی ویژن کا حصہ ہے،وزیراعظم شہباز شریف
- 15 گھنٹے قبل

5 بڑوں کے مل بیٹھنے کی تجویز رانا ثنا اللہ کی ذاتی رائے ہے،شیخ وقاص اکرام کا ردعمل
- 12 گھنٹے قبل

تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ 2026 کےشیڈول کا اعلان ہو گیا
- 16 گھنٹے قبل

وزیرِاعظم نے گلگت بلتستان کی نگراں کابینہ کی منظوری دے دی
- 11 گھنٹے قبل







.webp&w=3840&q=75)