اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایک اور 22 سالہ شخص کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 8 2023، 10:45 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں سٹیمر بلاسٹ ہونے کے باعث 1 شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ٹاؤن شپ کے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ سٹیمر کی مرمت کےدوران پیش آیا ، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت رفیع الالسلام کے نام سے کی گئی ہے ۔
لاہور ٹاؤن شپ میں سٹیمر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق،2زخمی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/sZuXSMsl0t
— GNN (@gnnhdofficial) October 8, 2023
اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایک اور 22 سالہ شخص کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے جبکہ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے ۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 4 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 5 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 3 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 3 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 2 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 4 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






