Advertisement
علاقائی

ٹھوکر نیاز بیگ پر مسلم لیگ ن کا پاور شو

مسلم لیگ ن نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرتے ہوئے پنجاب میں جلسے کرنے کا آغاز کردیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 8th 2023, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹھوکر نیاز بیگ پر مسلم لیگ ن کا پاور شو

لاہور : مسلم لیگ ن نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرتے ہوئے پنجاب میں جلسے کرنے کا آغاز کردیا ۔

مسلم لیگ ن آج ٹھوکر نیاز بیگ پر اپنا پاور شو کرے گی ، ،مریم نواز کا کہنا ہے کہ جلسے نواز شریف کی واپسی کے استقبال کے لیے کیے جا رہے ہیں کہ نواز شریف کا استقبا ل کیسے کیا جانا چاہیے ۔

جلسہ گاہ میں 25 سے 30 ہزار کے قریب کرسیا ں لگائیں گئیں ہیں ، مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو نواز شریف کی واپسی کی تیاریوں کے لیے ہی جلسے کیے جارہے ہیں ، مریم نواز آج اپنی پارٹی کے منشور کو عوام تک پہنچانے کے لیے جلسے سے خطاب کریں گیں ۔

مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملک کی تقدیر بدلنے پاکستان آ رہے ہیں ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما سیف کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ جب نواز شریف پاکستان آئیں گے تو دس لاکھ سے زائد لوگ ان کا استقبال کریں گے ۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 7 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 7 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 8 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
Advertisement