Advertisement
علاقائی

لاہور: ٹاؤن شپ میں سٹیمر پھٹنے سے 1 شخص جاں بحق،2زخمی

اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایک اور 22 سالہ شخص کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 8th 2023, 10:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:  ٹاؤن شپ میں سٹیمر پھٹنے سے 1 شخص جاں بحق،2زخمی

لاہور : لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں سٹیمر بلاسٹ ہونے کے باعث 1 شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ۔

میڈیا ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ٹاؤن شپ کے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ سٹیمر کی مرمت کےدوران پیش آیا ، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت رفیع الالسلام کے نام سے کی گئی ہے ۔

اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایک اور 22 سالہ شخص کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے جبکہ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے ۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 8 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 8 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 7 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 9 hours ago
Advertisement