Advertisement

غیرقانونی افغان باشندے اسٹریٹ کرائم کی وجہ قرار،رپورٹ

رپورٹ میں کہا گیا کہ ٹریفک ، غربت ، منشیات ، کچی آبادیا ں ،غیرقانونی افغان اور غیرقانونی افغان اسٹریٹ کرائم کی سب سے بڑی وجوہات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 8th 2023, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیرقانونی افغان باشندے اسٹریٹ کرائم کی وجہ قرار،رپورٹ

کراچی : افغان باشندے سٹریٹ کرائم کی بڑی وجہ بن گئے ، سٹریٹ کرائم میں واضح کیا گیا ہے کہ غیر قانونی افغان باشندے اسٹریٹ کرائم میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ بنے ہیں ۔

گزشتہ روز قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے رہورٹ پیش کی گئی جس میں اسٹریٹ کرائم کی 6 بڑی وجوہات شامل تھیں ۔

غیرقانونی افغان باشندے اس کی سب سے بڑی وجہ قرار دئیے گئے ۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ ٹریفک ، غربت ، منشیات ، کچی آبادیا ں ،غیرقانونی افغان اور غیرقانونی افغان اسٹریٹ کرائم کی سب سے بڑی وجوہات ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں کالعدم عسکری تنظیموں کے کئی ونگز بھی ملوث ہیں ۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 4 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 4 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان