کہا کہ اگر نواز شریف کو اقتدار سے نہ نکالا جاتا تو کیا ملک کا یہی حال ہوتا ؟


لاہور : جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پاکستانی قوم کی اداسی اس وقت امید میں بدلتی جا رہی ہے ۔
قوم نے نواز شریف سے امیدیں لگا لیں ہیں ، نواز شریف کے دور میں کسی کو کوئی پریشانی کا سامنا نہیں تھا ۔
انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ بھی نواز شریف نے ہی کیا ، کہا کہ شیر کو ہرانے والے کئی آئے اور کئی گئے لیکن شیرکو نہیں ہراسکے ۔
مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف نے اقتدار کے دن کم دیکھے لیکن قوم کی خاطر مشکلات زیادہ دیکھیں ۔
کہا کہ اگر نواز شریف کو اقتدار سے نہ نکالا جاتا تو کیا ملک کا یہی حال ہوتا ؟ کہا کہ دہشت گردی ، لوڈ شیڈنگ اور غربت کا خاتمہ صرف اور صرف نواز شریف نے ہی کیا ۔
کہا کہ جعلی وزیر اعظم زیادہ گا لی دینے والے کو سب سے بڑی وزارت دیتا تھا ،2018 میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر سیلیکٹڈ کو حکومت دی گئی ۔
کہا کہ 4 سال ملک پر جوکروں نے حکومت کی اور ملک کا جو حال کیا سب کے سامنے ہے ۔
مریم نواز نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ کا ٹھیکیدار کوئی اور بنا پھرتا ہے لیکن یہ منصوبہ بھی میاں نواز شریف کا تھا ۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 3 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل


