Advertisement
علاقائی

کوئٹہ : سورینج میں کوئلہ مائن فیلڈ کے قریب دھماکہ

دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 8th 2023, 11:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ : سورینج میں کوئلہ مائن فیلڈ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلہ مائن کے قریب دھماکہ ، پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سورینج روڈ کنارے دھماکہ خیز مود کو نصب کیا گیا تھا جس کے باعث دھماکہ کیا گیا ۔

دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناختشفل مرزا کے نام سے کی گئی ہے ،شفل مرزا   ڈی ایم اے کارپوریشن کے پروجیکٹ منیجر کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے ،شفل مرزا  کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ ڈرائیور زخمی حالت میں قریبی اسپتال داخل ہے ۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کی حالت تشویش ناک ہے ۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 5 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 5 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی