Advertisement
پاکستان

پرویزخٹک کی پارٹی کے شمولیتی اجلاس میں ایک شخص کا پارٹی میں شمولیت سے انکار

تقریب میں شخص نے کہا کہ میں جماعت اسلامی سے وابستہ ہوں مجھے تو مدارس کے حوالے سے میٹنگ کا کہا گیا تھا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 3:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پرویزخٹک  کی پارٹی کے  شمولیتی اجلاس میں ایک شخص کا  پارٹی میں شمولیت سے  انکار

پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین پارٹی کے شمولیتی اجلاس میں ایک شخص نے پارٹی میں شمولیت کا انکار کردیا ۔

تقریب میں شخص نے کہا کہ میں جماعت اسلامی سے وابستہ ہوں مجھے تو مدارس کے حوالے سے میٹنگ کا کہا گیا تھا ۔

اس شخص نے پرویز خٹک کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ میں تو جماعت اسلامی کا حصہ ہوں اور مجھے یہاں دھوکے سے لایا گیا ہے ۔

مجھے تو غلظ بیانی سے یہاں لایا گیا ہے کہا گیا کہ مدارس کی رجسٹریشن کی میٹنگ ہے ، اس شخص نے کہا کہ میرا تعلق ایک دینی جماعت سے ہے کسی صورت بھی پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین میں شرکت نہیں کروں گا ۔

پرویزخٹک نے اس شخص کو بار بار بیٹھنے کا اشارہ کیا لیکن اس شخص نے پرویز خٹک کو کھری کھری سنائیں اور چلتا بنا ۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ