سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ حالات کا تقاضہ ہے کہ یورپی یونین فوری طور پر کشیدگی کم کروانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔


سعودی عرب نے مشرقی وسطی میں کشید گی کے خاتمے کی کوششیں شروع کردیں ۔
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے امریکا سمیت دوسرے ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے ہیں سعودی وزیر خارجہ نے فلسطین میں مسلمانوں پر مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا ۔
اس حوالے سے سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ فلسطین کی غیر معمولی صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، فلسطین اسرائیل کشیدگی میں متعدد محاذوں پر تشدد کے واقعات ہوئے ہیں۔
دونوں فریقین سے تشدد فوری روکنےکا مطالبہ کرتے ہیں۔سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ فریقین شہریوں کے تحفظ کا خیال رکھیں اور تحمل سےکام لیں، سعودی عرب نے پہلے ہی فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیوں کے تباہ کن نتائج سے خبردار کردیا تھا۔
مشرق وسطیٰ میں گشیدگی کے خاتمے کیلئے سعودی عرب سرگرم#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/3FSBwKrclL
— GNN (@gnnhdofficial) October 8, 2023
سعودی وزارت خارجہ نے مطالبہ کیا ہےکہ عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں نبھانے اور امن کے لیے دو ریاستی حل پرکام کرے، دو ریاستی حل ہی خطے میں سلامتی، امن اور شہریوں کی حفاظت کا ضامن ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالات کا تقاضہ ہے کہ یورپی یونین فوری طور پر کشیدگی کم کروانے میں اپنا کردار ادا کرے ۔
یاد رہے کہ چین ترکیہ اور روس نے بھی فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر اظہار تشویش کیا ہے ۔
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 15 hours ago

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 15 hours ago

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 13 hours ago

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 15 hours ago

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 12 hours ago

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 12 hours ago

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 15 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- 8 hours ago

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 15 hours ago

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 9 hours ago

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 12 hours ago










.webp&w=3840&q=75)
