الیکشن نہیں ہوں گے، کوئی امیدوار خرچہ نہ کرے، اعتزاز احسن


بیرسٹر اعترازاحسن نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے غلام بنے ہوئے ہیں۔ الیکشن بھول جائیں، اب الیکشن نہیں ہوں گے اور امید وار بھی اب خرچہ نہ کریں۔ نگرانوں کو پالیساں بنانے کا اختیار دیا گیا ہے حالانکہ ان کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔
ہم امریکا کے غلام بنے ہوئے ہیں، اعتزاز احسن#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/FSJSptcxRo
— GNN (@gnnhdofficial) October 10, 2023
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جیل سے بھاگے ہوئے شخص کو کوئی بھی گرفتار کر سکتا ہے بلکہ عام آدمی پر بھی فرض ہے کہ وہ اسے حراست میں معاونت کرے، قیدی کی جگہ جیل میں ہے، قانون کے مطابق میاں صاحب کو جہاز کے اندر سے گرفتار کیا جائے اور سیدھا جیل لے جایا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئین کے تحت نگران حکومت کے پاس 90 دن کا اختیار ہوتا ہے، 91 واں دن آئیں کی روح سے غیر قانونی ہے۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 منٹ قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 33 منٹ قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل



