Advertisement
پاکستان

حکومت قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، مشعال حسین ملک

معاون خصوصی برائے انسانی حقوق کی کوٹ لکھپت جیل کے دورہ کے موقع پر گفتگو

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 10th 2023, 9:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، مشعال حسین ملک

لاہور: نگران وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ حکومت قیدیوں کی فلاح و بہبود کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

انہیں جنیوا کنونشن کے تحت حقوقِ فراہم کرنے اور ان کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک ہفتے کے اندر پروگرام لا رہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو کوٹ لکھپت جیل کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

معاون خصوصی نے کہا کہ حکومت قیدیوں کی فلاح و بہبود خاص کر قیدیوں کے چھوٹے بچوں کے لیے لاجا کے ساتھ ایک پروگرام تشکیل دے رہی ہے ۔جیلوں میں اصلاحات کے لیے ہیومن رائٹس کے لوگ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ قیدیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہم سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر اصلاحات لا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند قیدیوں کو روایتی اور فنی تعلیم کی سہولتوں کو آسان بنایا جائے گا ۔تعلیمی سہولیات کے ساتھ ساتھ جیلوں میں قیدیوں کو مختلف ہنر بھی سکھائے جا رہے ہیں تا کہ وہ رہائی پانے کے بعد با عزت روزگار کما سکیں،اس کی ساتھ ساتھ جیلوں میں مخیر حضرات کے تعاون سے مختلف فلاحی کام بھی شروع کر یں گے۔

Advertisement
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 19 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • an hour ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 days ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • an hour ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 19 hours ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 19 minutes ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 days ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
Advertisement