کسٹمز حکام کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، آئی فونز سمگلنگ کی کوشش ناکام
ملزم کے خلاف کسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، حکام

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 16th 2023, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کسٹمز حکام کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی،ملزم فیصل سلیم کی 39آئی فونز سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔
ملزم فیصل سلیم دبئی سے 39آئی فونز سمگلنگ کرکے لایاتھا ۔ آئی فونز کی مالیت تین کروڑ ستر لاکھ روپے ہے ۔ایئرپورٹ پر موجود کسٹم کی ٹیم نے تلاشی کے بعد 39 آئی فونز پکڑے۔
ملزم معذوری کا دھوکہ دیتےہوئے وہیل چئیر پر بیٹھ کر گرین چینل کا استعمال کرتے ہوئے لاؤنج سے باہرآیا۔ جناح ائرپورٹ سےآئی فونز اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
کسمٹز حکام کاکہنا ہے کہ ملزم کے خلاف کسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 11 گھنٹے قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک گھنٹہ قبل
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 9 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 دن قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





