Advertisement
علاقائی

کوٹ ادو :تیزرفتار کار درخت سے ٹکراگئی ،2 افراد جاں بحق

کوٹ ادو: کوٹ ادو روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے جاٹکرائی، جس کے نتیجے میں دو افرادجاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 4th 2021, 3:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق   کوٹ ادو روڈ پر  پٹھان ہوٹل  کے قریب ٹی پی لنک کنال روڈ پر گزشتہ رات 3بجے  تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی ۔ کار میں سوار دو افراد موقع پر ہی  جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی  ہوگیا ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی دو ایمبولینسزاور فائر وہیکل  جائے حادثہ پرپہنچ گئیں ۔

امدادی ٹیموں نے جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی نعشوں کو گاڑی کی باڈی کاٹ کر نکالا  اور  لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا ۔  کار میں  سوارافراد  چشتیاں سے تونسہ شریف جا رہے تھے۔

  ریسکیو کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 11 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 13 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
Advertisement