لاہور: قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے برطانوی پاسپورٹ پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کھیلنے کی تیاری شروع کردی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 14th 2021, 11:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ انگلش شہریت کے حصول کے بعد مستقبل کی صورتحال واضح ہوجائے گی۔پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں شرکت کی اجازت نہیں ہے، تاہم سابق قومی آل راؤنڈر اظہر محمود واحد کھلاڑی ہیں جنہوں نے برطانوی شہریت حاصل کرنے کے بعد انگلش پلیئر کی حیثیت سے کنگز الیون پنجاب اور کولکتا نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کی تھی ۔
اب محمد عامر بھی یہی پلاننگ کر رہے ہیں جن کا کہنا ہے کہ وہ ان دنوں اپنی کرکٹ کا بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں اور ان کا ارادہ ہے کہ آئندہ چھ سے سات برس تک کرکٹ کھیلتے رہیں۔
واضح رہے کہ محمد عامر نے ٹیم مینجمنٹ کے رویے سے تنگ آکر کچھ عرصہ قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 4 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







