Advertisement

برٹش ایئرویز نے بھی اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

کشیدہ صورتحال کی وجہ سے برٹش ایئرویز نے بھی اسرائیل کیلئے پروازیں منسوخ کردیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 14th 2021, 11:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

برٹش ایئرویز کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے اپنے مسافروں کی زندگی زیادہ اہم ہے ۔راکٹ حملوں کے بعد تل ابیب کی صورتحال بہت خراب ہے۔ اس لئے وہ فی الحال اپنی پروازیں بند کررہے ہیں ۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی فضائی کمپنیوں ڈیلٹا ایئرلائنز، امیرکن ایئرلائنز اور یونائٹڈ ایئرلائنز نے بھی تل ابیب کیلئے اپنی پروازیں منسوخ کردی تھیں۔  واضح رہے کہ فلسطینیوں کے یروشلم مارچ کو روکنے کیلئے اسرائیل نے فلسطینیوں پر قیامت ڈھائی ہوئی ہے۔

فلسطینی علاقوں پر فضائی حملوں سے پوری علاقے میں تباہی مچی ہوئی ہے۔اب تک تقریباً 90فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔اسرائیلی حملوں کے جواب میں حماس کی جانب سے مزاحمت جاری ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 4 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 4 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 4 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک دن قبل
Advertisement