کراچی : بحیرہ عرب جنوب مشرق میں ہوا کا کم دباوُ شدت پکڑنے لگا، محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں کل سے 17 مئی تک موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کردی ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے سمندر میں غیرمعمولی سرگرمی کے باعث کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا۔ بحیرہ عرب میں موجود ہوا کے کم دباوُ کی شدت بڑھنے لگی، ہوا کے کم دباو کا کراچی سے فاصلہ 1650کلومیٹر ہے۔سمندر میں غیرمعمولی سرگرمی کا رخ شمال مغرب بھارت کی جانب ہوگا۔ آج رات گئے سے ہوا کا کم دباوُ ڈپریشن میں تبدیل ہونے شروع ہوجائے گا جس کے سبب کراچی میں 15 سے 17 مئی کے دوران موسم گرم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔
سمندری ہوائیں منقطع ہونے سے پارہ سے 40 سے 42 ڈگری کو چھو سکتا ہے البتہ دن کے اوقات میں شمال مشرق سے ہوائیں چلنے کی توقع کی جارہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا ٹروپیکل سائیکلون سینٹر بحیرہ عرب میں اس سرگرمی کو مسلسل مانیٹر کررہا ہے ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کے کم دباوُ کی وجہ توکتے نامی سمندری طوفان ہے تاہم اس طوفان سے پاکستانی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن ماہی گیروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی ہے۔

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- 13 گھنٹے قبل

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 12 گھنٹے قبل

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- 9 گھنٹے قبل

قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- 13 گھنٹے قبل

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا
- 7 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 12 گھنٹے قبل

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر
- 12 گھنٹے قبل

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 9 گھنٹے قبل

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 11 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 11 گھنٹے قبل

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 10 گھنٹے قبل