سکردو: گلگت سکردوروڈ تنگوس کے مقام پر جیپ دریائے سندھ میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 بچے زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 15th 2021, 6:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق اس افسوس ناک حادثے میں 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچہ اور 2 خواتین بھی شامل ہیں ۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال سکردو منتقل کر دیا گیا ہے ۔
حادثے کا شکار بدقسمت جیپ سکردو سے روندو جا رہی تھی۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 10 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 16 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 16 hours ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 14 hours ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








