Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر امجد کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

ڈاکٹر امجد کا جہانگیر ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 15th 2023, 1:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما  ڈاکٹر امجد کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

سابق وزیر و رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر امجد نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

ڈاکٹر امجد کی سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی۔ ڈاکٹر امجد کا جہانگیر ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ملاقات جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوئی اس موقع پر سینیر رہنما آئی پی پی غلام سرور خان اور عون چوہدری بھی موجود جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے ڈاکٹر امجد کو پارٹی مفلر پہنا کر انکا خیر مقدم کیا۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار