مرتضیٰ سولنگی مالدیپ کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شمولیت کیلئے مالدیپ روانہ
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی اس موقع پر دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 17th 2023, 12:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی مالدیپ کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے مالدیپ روانہ ہوگئے۔
تقریب حلف برداری کل 17 نومبر کو مالدیپ میں ہوگی۔
وفاقی وزیر اطلاعات مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی تقریب حلف برداری میں حکومت پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات وزیراعظم کی ہدایت پر مالدیپ کے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کر رہے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات اس موقع پر دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





