ناتھن پورٹر نے پروگرام کے مختلف سہ ماہی اہداف حاصل کرنے پر حکومت پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا


نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے کردہ اصلاحات کی کوششوں کے لئے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر اور آئی ایم ایف کی ریذیڈنٹ نمائندہ ایتھر پیریزتوئیز سے آج(بدھ) کو اسلام آباد میں ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصلاحات کی کوششوں کا مقصد طویل مدت کیلئے ملکی معیشت کو مستحکم کرنا ہے۔
وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات پر آئی ایم ایف کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور پروگرام کو آگے لے جانے کے لئے نگران وزیر خزانہ اور ان کی ٹیم کی تعریف کی۔ انہوں نے سٹیٹ بینک کے گورنر کے کردار کو بھی سراہا۔
آئی ایم ایف مشن نے حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدے کے پہلے جائزے کے تحت تکنیکی سطح پر مذاکرات سے انوار الحق کاکڑ کو آگاہ کیا۔
ناتھن پورٹر نے پروگرام کے مختلف سہ ماہی اہداف حاصل کرنے پر حکومت پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا۔

ضلع جھنگ میں بھارت کو بدترین شکست پر جے 10 سی طیارے کا انسانی ماڈل بناکر افواج پاکستان کو منفرد خراج تحسین
- 2 hours ago

سینیٹ سے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 9 minutes ago
.jpg&w=3840&q=75)
ہم افغانستان کی بگرام ائیربیس کسی کو نہیں دیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ
- 2 hours ago

سربراہ پاک بحریہ کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، آپریشن بنیان مرصوص کے زخمیوں کی عیادت کی
- 10 minutes ago

بھارت کے لیے بڑا دھچکا،امریکی صدر کا ایپل کمپنی کوبھارت میں پلانٹ کانہ لگانے کا مشورہ
- 2 hours ago

وزیراعظم کا کامرہ ائیر بیس کا دورہ، پاک فضائیہ کے شاہینوں کو معرکۂ حق میں تاریخی فضائی فتح پر خراجِ تحسین
- 3 minutes ago

پا ک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کو کتنا نقصان ہوا؟ وزیر خارجہ نے بتا دیا
- 16 minutes ago

3 بھارتی رافیل طیارے سری نگر، جموں اور بھٹنڈہ میں گرنے کا انکشاف
- 3 hours ago
پاکستان نے امریکہ کو زیروٹیرف پر دوطرفہ تجارت کی پیشکش کر دی
- 3 minutes ago

مسافروں کے لیے اچھی خبر،ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- 3 hours ago

بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو مؤثر اور یقینی جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago
بانی پی ٹی آئی کا جنیداکبر کوچیئرمین پی اے سی برقراررکھنےکافیصلہ
- 2 hours ago