Advertisement
پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قییمتوں کا اعلان 17مئی کو متوقع

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قییمتوں کا اعلان 17مئی کو متوقع ہے، نئی قیمتوں کے اعلان تک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 16th 2021, 1:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  عید کی چھٹیوں کے باعث آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری تیار نہ کر سکا۔

ذرائع  کے مطابق  آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج نہیں ہو سکے گا، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قییمتوں کا اعلان 17مئی کو متوقع ہے، سوموار کو پٹرولیم مصنوعات کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیجے گی۔

ذرائع  کے مطابق  پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 18مئی سے متوقع ہے، نئی قیمتوں کے اعلان تک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔

خیال رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ ہر ماہ کی 15 تاریخ یا مہینے کی آخری تاریخ کوکیا جاتا ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ