Advertisement

پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارار میں ہوں گے

پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارار میں ہوں گے ، فرنچائز نے مقامی کھلاڑیوں اور کوچنگ سٹاف کو کورونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 17th 2021, 3:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کےمطابق  پی ایس ایل کے باقی میچز متحدہ امارات میں کروانے کے لیے بورڈ گرین سگنل مل گیا۔ذرائع کے مطابق تمام فرنچائز نے اپنےکھلاڑیوں کو 18 مئی کو کوویڈ ٹیسٹنگ کروانے کی ہدایت کردی ی ہے،جن کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کے اراکین کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی  آئے گی ان کو 20 مئی کو لاہور پی سی ہوٹل رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔

21 مئی کو ٹیمیں چارٹرڈ طیارے کے ذریعے متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گی ،کھلاڑیوں کو متحدہ عرب امارات پہنچ کر دس روز کا قرنطینہ کرنا ہوگا،ذرائع کے مطابق میچز دبئی یا ابوظہبی میں کروانے کا باضابطہ اعلان آئندہ ایک دو روز میں ہوگا،تاہم ذرائع کے مطابق لیگ کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہونے کے زیادہ امکانات دکھائی دے رہے ہیں ۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 7 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 12 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
Advertisement