Advertisement
پاکستان

چیئرمین تحریک انصاف کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 22nd 2023, 5:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین تحریک انصاف کی بہنوں کی ضمانت میں  توسیع

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خانم اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں، اسدعمر اور دیگر کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

سابق وفاقی وزیر اسدعمر اور زین قریشی عدالت میں پیش نہ ہوئے، اور حاضری معافی کی درخواست دائر کردی، عدالت نے دونوں ملزمان کی ایک پیشی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔

تفتیشی افسر نے عدالت میں مؤقف پیش کرتے ہوئے استدعا کی کہ ملزمان شامل تفتیش نہیں ہورہے، تفتیش بھی مکمل نہیں ہوئی مہلت دی جائے۔

عدالت نے اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حک دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کردی اور کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 6 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 4 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement