بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ بڑھائے جانے کا امکان ہے


بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین میں مزید 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے، اس سلسلے میں بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ بڑھائے جانے کا امکان ہے۔
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کےلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ کا اضافہ اکتوبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ میں مانگا گیا ہے۔ بجلی مزید مہنگی کرنے کی سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 29 نومبر کو سماعت کرے گا۔
ذرائع کے مطابق من و ان اضافے کا جی ایس ٹی سمیت بجلی صارفین پر تقریبا 40 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 21 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 21 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago



