محکمہ موسمیات کے مطابق 28 اور 29 نومبر کو بادلو٘ں کا رخ لاہور کی طرف نہیں ہو رہا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 22nd 2023, 11:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : سموگ کے تدارک کے لیے مصنوعی بارش کا عمل تاخیر کا شکار ہو گیا ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 28 اور 29 نومبر کو بادلو٘ں کا رخ لاہور کی طرف نہیں ہو رہا ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق مصنوعی بارش برسانے کا منصوبہ معطل کر دیا گیا ہے ۔
اسموگ کے تدارک کے لئے مصنوعی بارش کا پروگرام تاخیر کا شکار#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_updates pic.twitter.com/b8jFHMRPpm
— GNN (@gnnhdofficial) November 22, 2023
محکمہ موسمیات کے مطابق ان تاریخوں میں کوئی بھی بادلوں کا سلسلہ لاہور کی جانب داخل نہیں ہو رہا جس کے باعث اس پروگرام کو تاخیر کا شکار کیا گیا ہے ۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 21 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 21 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






