تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی نہ آسکی
لاہور: لاہور کے 3 علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے زائد ریکارڈ کیا گیا، سب سے زیادہ 446 اے کیو آئی ڈی ایچ اے فیز 5 میں ریکارڈکیا گیا۔
لاہورکے ڈیفنس غازی روڈ، شملہ پہاڑی چوک بھی آلودہ علاقوں میں شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی نہ آسکی،لاہور کا فضائی معیارآج صبح بھی خطرناک درجے تک مضر صحت ہے، جہاں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد تین سو اکہتر ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے نمبر پر ہے۔
کراچی کا فضائی معیار بھی آج انتہائی مضرِصحت ہے، ائیرکولٹی انڈکیس کے مطابق کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر رہا، جہاں فضا میں آلودگی دوسو پچپن پرٹیکیولیٹ میٹرریکارڈ کی گئی ہے۔
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_updates pic.twitter.com/yEtBIFz0kI
— GNN (@gnnhdofficial) November 22, 2023
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارت کا دارالحکومت دہلی پہلے نمبر پر ہے جس کی فضا میں آلودگی تین سوتیراسی پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئی۔
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
- 16 منٹ قبل
وزیر مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا
- 11 گھنٹے قبل
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کردیا
- 3 منٹ قبل
5 فروری کشمیرڈے، ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان
- 12 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ دوبارہ زیر غور
- 12 گھنٹے قبل
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوں گے، سعودیہ عرب
- 21 منٹ قبل
مراکش کشتی حادثہ : میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان ریلویز نے کرا یوں میں اضافہ کر دیا
- 14 گھنٹے قبل
گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سے ملاقات
- 9 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جا رہا ہے
- 34 منٹ قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاغزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان
- 28 منٹ قبل
پاکستان بھر میں اسلام آباد کو ماڈل کے طور پر پیش کریں گے ، وزیر اعظم
- 9 گھنٹے قبل