این ٹی ڈی سی حکام کا کہنا ہے کہ جب بھی پیسوں کا مطالبہ کیا جا تا ہے تو ڈرایا اور دھمکایا جاتا ہے کہ ہائیکورٹ چلے جائیں گے


این ٹی ڈی سی نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ ملازمین اور تربیت یافتہ ملازمین کی کمی کا انکشاف کیا گیا ہے۔
این ٹی ڈی سی حکام کا کہنا ہے کہ ادارے میں 6 ہزار ملازمین کی جگہ خالی ہے لیکن ادارے کے پاس بجٹ نہیں ہے جس کے باعث بھرتیاں نہیں کی جا رہیں ۔
این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ اس سال کے بجٹ میں ہمارے 50 فیصد تک پیسے روک لیے گئے ہیں ۔
این ٹی ڈی سی حکام کا کہنا ہے کہ جب بھی پیسوں کا مطالبہ کیا جا تا ہے تو ڈرایا اور دھمکایا جاتا ہے کہ ہائیکورٹ چلے جائیں گے ۔
این ٹی ڈی سی حکام نے حکومت کو قصوروار ٹھراتے ہوئے کہا کہ حکومت ہمارے ساتھ غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کر رہی ہے ۔
این ٹی ڈی سی میں ملازمین اور تربیت یافتہ ملازمین کی کمی کا انکشاف#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/mgSzlces5u
— GNN (@gnnhdofficial) November 23, 2023
انہوں نے کہا کہ ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں کسی سے بھیک نہیں مانگ رہے ۔
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 3 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 15 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 12 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 18 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 12 hours ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 16 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 12 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago



