آج کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 899 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 58 ہزار 899 سے تجاوز کر گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 23rd 2023, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 16 نومبر کو 100 انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،ملک میں معاشی صورتحال بہتر بنانے کے لئے نگران حکومت کی جانب سے بنائی گئی موثر پالیسیوں اور اقدامات کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی تیزی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/YnfpLZuCGQ
— GNN (@gnnhdofficial) November 23, 2023
آج کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 899 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 58 ہزار 899 سے تجاوز کر گیا ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 21 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






