عدالت نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے ادائیگیاں کرنے والوں سے بھی جواب طلب کیا تھا ۔
شائع شدہ a year ago پر Nov 23rd 2023, 7:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
190 ملین پاؤند کیس میں ملک ریاض نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ملک ریاض نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نیب پہلے ہی 190 ملین پاونڈز معاملہ کی تحقیقات کر رہا ہے، ایسے میں سپریم کورٹ کے ریمارکس یا آبزرویشنز سے قومی احتساب بیوروں کی تحقیقات متاثر ہو سکتی ہے۔
ملک ریاض نے کہا کہ نیب سپریم کورٹ کی آبزرویشنز کا تحقیقات میں اثر لے سکتا ہے، سپریم کورٹ درخواست کا جائزہ لیکر مناسب حکم جاری کرے۔خیال رہے کہ بحریہ ٹاؤن کی ادائیگیوں کے کیس میں مشرق بینک نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا ۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نےگزشتہ سماعت پر 190 ملین پاونڈکی ادائیگیوں پر سوالات اٹھائےتھے، عدالت نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے ادائیگیاں کرنے والوں سے بھی جواب طلب کیا تھا ۔
افغانستان میں 2 درجن سےزائد دہشت گرد گروپ آپریٹ کررہےہیں، خواجہ آصف
- 18 منٹ قبل
فرانس میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد زخمی
- 32 منٹ قبل
لاس اینجلس میں لگی بدترین آگ تاحال بے قابو،متاثرہ علاقوں میں لوٹ مار کے بعدکرفیو نافذ
- 26 منٹ قبل
کرم : امن معاہدے کے تحت تمام مورچوں کی مسماری کا عمل آج سے شروع
- 10 منٹ قبل
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟
- 10 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ
- 10 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم
- 11 گھنٹے قبل
ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا
- 11 گھنٹے قبل
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی
- 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان
- 4 منٹ قبل
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات