صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے معائنے کے بعد رضوانہ کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا


گھریلو تشدد کی شکار 15 سالہ رضوانہ صحت یاب ہو گئی ۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کے معائنے کے بعد رضوانہ کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔
بہترین طبی سہولیات ملنے پر اور حکومتی تعاون پر متاثرہ خاندان نے خوشی کا اظہار کیا ۔
متاثرہ خاندان کا کہنا ہےکہ حکومتی امداد اور اسپتال عملے کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس کو ایک ورک فریم کے تحت اور پلاسٹک سرجری کےتحت مکمل کیا گیا ، سونیا اپنی چھوٹی بہن رضوانہ کو چلتا دیکھ کر خوشی سے نڈھال ہو گئی ۔
گھریلو تشدد کا شکار 15 سالہ رضوانہ صحت یاب#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/M35SX134ht
— GNN (@gnnhdofficial) November 23, 2023
واضح رہے کہ جنرل اسپتال لاہور میں زیرِ علاج 14 سالہ بچی رضوانہ پر تشدد کا معاملہ 24 جولائی کو سامنے آیا تھا، رضوانہ کی ماں نے جج کی اہلیہ سومیا عاصم پر تشدد کا الزام لگایا تھا، جب بچی کو اسپتال پہنچایا گیا تو اس کے سر کے زخم میں کيڑے پڑ چکے تھے، جسم پر تشدد کے نشانات تھے، دونوں بازو ٹوٹے ہوئے تھے اور وہ شدید خوف کا شکار تھی۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 9 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 5 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago





