چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 28 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 26th 2023, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
پی ٹی آئی چیئرمین پارٹی عہدے پر پرقرار رہے گے یا نہیں، الیکشن کمیشن میں عمران خان کو پارتی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس سماعت کےلئے مقرر کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن 28 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء اپنے جواب جمع کرائیں گے۔ خالد محمود خان نے عمران خان کو پارتی عہدے سے ہٹانے کی درخواست دی تھی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں سزا ہو چکی ہے اور الیکشن کمیشن بھی انہیں نا اہل قرار دے چکا ہے اس لئے ان کی پارتی چیئرمین شپ ختم کی جائے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




